ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی ملک نے ایران کی طرح امن و صلح کی برقراری میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے مغربی ایشیا کے بعض ملکوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں امریکہ کی فرمانبرداری سے سلامتی کا قیام عمل میں نہیں آ سکتا۔
ہندوستان نے کہا ہے کہ سلامتی اور یکجہتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
پاکستان میں ماہ محرم الحرام میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جاتے ہیں۔
ہندوستان کی پولیس کا دعوی کیا ہے کہ جموں کشمیر کے کچھ حصوں سے پابندیاں ہٹالی گئیں۔
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ تہران خلیج فارس کے علاقے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
اقوام متحدہ نے اپنے اہل کاروں کے لیے پاکستان کو فیملی اسٹیشن قرار دے دیا اب اقوام متحدہ کے غیرملکی اہلکار بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی اور دنیا کی سلامتی ایران کے لیے بے انتہا اہمیت رکھتی ہے۔
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی رویے میں تبدیلی اور ایرانی عوام کے حقوق کا احترام کیے جانے تک واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔