-
فلسطین کی ایک ایک انچ زمین واپس لی جائگی، سلامتی کونسل میں فلسطینی نمائندے کا اہم بیان
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے واشگاف لفظوں میں یہ کہا ہے کہ فلسطینی سرزمین کا ایک انچ حصہ بھی صیہونی حکومت کے قبضے میں نہیں چھوڑا جائے گا۔
-
سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرار داد حماس نے کیا خیر مقدم
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی حمایت میں سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل، غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور، اقوام متحدہ پرامریکی دباؤ کی ایک بار پھر کھلی پول
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
شام اور فلسطین کے شہری صیہونی جارحیت اور مغربی پابندیوں سے بری طرح متاثر ہو رہے ہیں: امیرسعید ایروانی
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰مغربی ایشیا اور شام کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی نشست کے دوران ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے مغرب کی یکطرفہ پابندیوں کو شام کے عوام کے بحرانی حالات اور پریشانیاں جاری رہنے کی اصل وجہ قرار دیا اور زور دیکر کہا کہ مغربی ممالک اس المناک صورتحال کو نظرانداز کر رہے ہیں اور صرف کسی بھی قیمت پر اپنے سیاسی اہداف حاصل کرنے کے درپے ہیں۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے کے بعد پھر جاگا سلامتی کونسل، ہنگامی اجلاس کا انعقاد
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے اور فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام پر ہنگامی اجلاس کررہی ہے۔
-
امریکہ ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، امیرسعید ایروانی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶امریکہ یمن کے خلاف اپنی فوجی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، یہ انتباہ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے دیا ہے۔
-
صدرایران اور پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس - دونوں ملکوں کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں صدر ایران نے کہا کہ غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستان کے عوام کو سلام کرتا ہوں-
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳دنیا کے مختلف ملکوں، تنظیموں اور گروہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے بارے میں قرارداد کی منظوری میں امریکی رکاوٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ویٹو کے حق کا غلط استعمال کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس سےایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ایرانی مفادات کے خلاف ہر قسم کی فوجی مہم پسندی کی تکرار سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے۔
-
سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کے لئے اجماع حاصل نہ ہوسکا
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا جائزہ لینے والی کمیٹی کی نشست میں ایک بار پھر فلسطین کی مکمل رکنیت کے بارے میں اجماع حاصل نہ ہوسکا۔