-
ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶وشاخا پٹنم میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میزبان ہندوستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے اہم میچ میں جاپان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
ایشین کپ کے مقابلے: ایران کی فٹبال ٹیم کوارٹر فائنل میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایشین نیشنز کپ کے مقابلوں میں کل ایران کی فٹبال ٹیم نے شام کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔
-
ایران، ایشین مینس جونير ہینڈ بال چیمپیئن شپ کا میزبان بنا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹ایران دسویں ایشین مینس جونيئر ہینڈ بال چیمپیئن شپ کی میزبانی کرے گا۔
-
ایران اور ہندوستان کی مشترکہ ثقافتی میراث پر نشست
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایشین پیرا گیمز میں ایران کو ملنے والے تمغوں کی تعداد 47 ہوگئی
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ہانگژو میں میں جاری ایشین پیرا گیمز کے دوسرے دن کے اختتام پر ایرانی کھلاڑیوں کومجموعی طورپر 47 تمغے حاصل ہوچکے ہیں۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱ہندوستان میں جاری کرکٹ عالمی کپ کا 23 واں میچ آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا جس میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 149 رن سے ہرا دیا۔
-
ایشین پیرا گیمز2023: پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے 24 تمغے جیتے
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳ہانگژو میں ایشین پیرا گیمز کے پہلے دن ایرانی کھلاڑیوں نے مجموعی طورپر 24 تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
ہانگژو ایشین گیمز - ویٹ لفٹنگ مقابلے
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰مردوں کے 96 کلوگرام اور خواتین کے 76 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا انعقاد تین ایرانی ویٹ لفٹرز کی شرکت سے ہوا۔ الٰہہ رزاقی نے ایران کے قومی ریکارڈ میں چار کلو گرام کی بہتری لانے کے باوجود 9 ویں پوزیشن حاصل کی، امیر حقیقی اور میر مصطفیٰ جوادی بھی اس زمرے میں 8ویں اور 9ویں نمبر پر رہے۔
-
ہانگژو ایشین کھیل: دوسرے دن کے اختتام تک ایران کو مجموعی 8 تمغے، بارہواں مقام
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ہانگژو ایشیائی کھیلوں کے دوسرے دن کے اختتام پر، ایران کا قافلہ 3 چاندی اور 5 کانسی کے تمغوں کے ساتھ تمغوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگیا ہے۔