-
ایشین والیبال چیمپیئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ایران نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کو با آسانی اپنے نام کر لیا۔
-
ہینڈبال ایشیئن چیمپیئن شب؛ سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کا ہرایا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳ہینڈبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
-
دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو شکست دے دی
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایشیا کپ 2022 کے اہم اور دلچسپ مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ 2022، افغانستان نے سری لنکا کو ہرایا، طالبان نے دی مبارکباد
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶ایشیا کپ 2022 کرکٹ کے ایک میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا کر سب کو حیران کردیا جبکہ طالبان نے اپنی ٹیم کو اس جیت کی مبارکباد پیش کی۔
-
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے پہلے دن ایران کو ملے 9 تمغے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸ایران کی تائیکوانڈو فیڈریشن کے مطابق، مقابلوں کا یہ مرحلہ جمعہ کے روز ویتنام کے شہر ہوشی مینہ میں منعقد ہوا جس میں 28 ممالک سے آئے ہوئے 285 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیم، ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱روس میں ہونے والے انٹرنیشنل ملٹری گیمز میں شریک ایرانی ٹیم نے ہرڈل گراونڈ تیر رفتاری سے سرکر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
-
ایشین پیرا تائیکوانڈو میں ایران چیمپئن
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸ایران کی مرد و خواتین کی تائیکوانڈو ٹیموں نے ایشیائی مقابلوں میں سونے، چاندی اور کانسی کے مجموعی طور پر نو تمغے حاصل کر کے چیمپئن کا خطاب حاصل کر لیا۔
-
لا انفورسمنٹ بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲انٹرنیشنل ملٹری گیم میں شریک ایرانی ٹیم نے لا انفورسمنٹ کمپٹیشن میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران پھر فاتح
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵ایران کے نوجوان پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے چیمپیئن شب کو اپنے نام کر لیا۔
-
چمکتے ایرانی ستارے+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷ایران کی نوجوان فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے بلغاریہ کے شہر صوفیہ میں ہونے والی عالمی چیمپیئن شپ کے پہلے پانچ وزن میں ایک گولڈ اور تین کانسی کے تمغے جیتے۔