-
ہندوستان پانچویں بار بنا چیمپئن ، نیا ریکارڈ کیا قائم
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۳ہندوستان پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا ہے۔
-
اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین نے منگل 17 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان-پاکستان میچ، آپس میں لڑے کھلاڑی، ہوئی ہاتھا پائی، ریفری نے کیا بیچ-بچاؤ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۵۳ہندوستان نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے۔ چین میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
امریکا نے ایران کی جوڈ کاتا ٹیم کو عالمی جوڈو مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا نہیں دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۶امریکا نے نے کھیل کود کو بھی سیاست پر قربان کرتے ہوئے ایران کی قومی جوڈ کاتا ٹیم کو ویزا نہیں دیا جس کی وجہ سے ایران اس سال عالمی جوڈو کاتا مقابلوں میں حصہ لینے سے محروم ہوگیا۔
-
پیرس پیرالمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷پیرس کے پریڈ فیلڈ مقابلوں میں ایف الیون کلاس کے ویٹ تھرو سیکشن میں ایران کے کھلاڑیوں نے پہلا اور دوسرا مقام حاصل کیا۔
-
بنگلہ دیش کی تاریخی فتح ، پاکستانی ٹیم وائٹ واش
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴ہوم گراؤنڈ کے باوجود پاکستان کو پہلی بار بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی۔
-
پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔
-
پیرس پیرالمپک، ایرانی خاتون نے گولڈ میڈل حاصل کیا
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی کھلاڑی نے پیرس پیرالمپک گیمز میں ایران کے لئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔
-
پیرالمپکس کی افتتاحی تقریب کا پیرس میں انعقاد
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰17 ویں پیرالمپکس گیمز 28 اگست سے 8 ستمبر تک پیرس، فرانس میں منعقد ہوں گے، جس میں 22 کھیلوں کے 549 ایونٹس ہوں گے۔ گیمز میں تقریباً 160 ممالک اور خطوں کے 4400 ایتھلیٹس حصہ لیں گے۔ پیرس پیرالمپکس گیمز میں چینی دستے کی کل تعداد 516 ہے۔ اس پیرالمپکس گیمز میں چینی وفد 19 بڑے مقابلوں میں حصہ لے گا۔