-
ہندوستان کی جانب سے سویڈن حملے کی مذمت
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴ہندوستان نے سویڈن میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ڈونلڈٹرمپ وائٹ ہاؤس کےلئے مشکلات کا باعث
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ کا سویڈن سے متعلق حالیہ بیان وائٹ ہاؤس کے گلے پڑ گیا جس میں انہوں نے تازہ دہشت گردی کا تذکرہ کیا تھا لیکن وہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں تھا۔
-
ڈیووس اجلاس: دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 47 ویں اجلاس کے موقع پرسوئس کنفیڈریشن کی صدر ڈورس لتھ بارڈ، سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے اور سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن ایلفیون سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
-
دہشت گردی کے سدباب کے لیے عالمی پالیسیاں بدلنا ہوں گی، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کو پیچیدہ عالمی مسلہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی سوئیڈن کے وزیراعظم سے ملاقات
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ اور سوئیڈن کے وزیراعظم نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں بات چیت کی ہے
-
ایران ایک پر امن ملک ہے؛ سرمایہ کار، سرمایہ کاری کرسکتے ہیں : وزیر خارجہ جواد ظریف
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے سبھی بین الاقوامی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک پرامن ملک قرار دیا اور سبھی سرمایہ کاروں کو ایران میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی
-
ایران کے وزیر خارجہ سوئیڈن پہنچ گئے
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ یورپی ممالک کے اپنے دورے میں پولینڈ اور فنلینڈ کا دورہ مکمل کرکے سویڈن پہنچ گئے ہیں۔
-
سویڈن کے مسلمانوں کا مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷سویڈن کے مسلمانوں نے ملک کے ذرائع ابلاغ میں اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران اور سوئیڈن کے وزرائے خارجہ کا علاقے کے بحرانوں کے حل میں مدد کا عزم
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴اسلامی جموہریہ ایران اور سوئیڈن نے علاقے کے بحرانوں کے حل میں مدد دینے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
سویڈن کے سفیر اسرائیل سے چلے گئے
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۶سویڈن کے سفیر اسرائیل سے واپس اپنے ملک چلے گئے ہیں۔