-
ایران پر حملے کے لئے امریکی وزیر دفاع کی ناتوانی کا اعتراف
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵امریکہ نے گذشتہ چند عشروں کے دوران بارہا ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱بحرین کے علاقے الدراز میں ہزاروں مظاہرین نے اس ملک کے ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے پاس وسیع مظاہرے کئے ہیں-
-
تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین کی ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸تحریک انصاف پاکستان کے چیئرمین عمران خان نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کی پارٹی اپنے پڑوسی ممالک خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کو فروغ دینے کی خواہاں ہے -
-
جنرل قاسم سلیمانی کا خطاب ، اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا مظہر
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی جانب سے مضبوط و ڈپلومیٹک موقف اختیار کئے جانے کے چند روز بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے صدر حسن روحانی کے دلیرانہ موقف کی حمایت کرتے ہوئے ٹرمپ کو ایرانی غیرت و حمیت کے ساتھ فوجی زبان میں جواب دیا۔
-
امریکی وزیرخارجہ پمپئو کا خیام خام
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۰امریکی وزیرخارجہ نے ایک بار پھر ایران مخالف رویے کا مظاہرہ کیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ امریکی دباؤ نے علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رویے کو تبدیل کر دیا ہے-
-
باب المندب سے سعودی آئیل ٹینکروں کا روکا جانا
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶سعودی عرب کے وزیر انرجی خالد الفالح نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے آئیل ٹینکر اس وقت تک باب المندب سے نہیں گذریں گے جب تک بحری بیڑوں کو سیکورٹی فراہم نہیں ہو جاتی -
-
ٹرمپ کی لن ترانیوں سے وائٹ ہاؤس کی پسپائی
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶امریکہ نے ٹرمپ کے دور صدارت میں ایران مخالف اپنے موقف و اقدامات تیز کردیئے ہیں- ٹرمپ نے آٹھ مئی دوہزار آٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے کا اعلان کردیا اور ایران کے خلاف شدید ترین پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی کہ جس کی عالمی سطح پر مخالف ہوئی اور یوں امریکہ نے عملی طور پر ایران کے خلاف اقتصادی جنگ شروع کردی ہے-
-
عراق کی امریکی فوجی اڈہ قائم کرنے کی مخالفت پر تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۷روس میں عراق کے سفیر حیدرالعذاری نے کہا ہے کہ اگر امریکہ عراق میں فوجی اڈے قائم کرنے کا مطالبہ کرے گا تو بغداد اسے مسترد کر دے گا۔
-
امریکی وزیرخارجہ کی کھلی دشمنی اور صدر روحانی کا خطاب
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷امریکہ کے وزیرخارجہ مائک پمپئو نے ایران مخالف موقف کے تناظر میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کو پوری طرح مغرب مخالف قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس دوسروں کے تعاون سے ایران کے تیل کی فروخت کو صفر تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کی مہم جوئي کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی دشمنیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، دشمنوں کی ہرطرح کی مہم جوئی کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-