-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات میں شدت
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸جرمنی کے وزیر خارجہ ہایکو میس Heiko Maas نے واشنگٹن میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن اور وزیر خارجہ مائک پامپیئو سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یورپ اور امریکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مصالحت سے بہت دور رہے ہیں اور بنیادی طور پر یورپ اور امریکہ دو یکسر مختلف راستے پر گامزن ہیں۔
-
ایران اور روس کے بارے میں ٹرمپ کے موقف پر آئی ایم ایف کی تنقید
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ Christine Lagarde نے جمعے کے روز ایران اور روس کے خلاف واشنگٹن کے نامعقول رویے پر تنقید کی ہے۔ لاگارڈ نے سینٹ پیٹرز برگ میں عالمی اقتصادی فورم کے اختتام پر کہا کہ ایران اور روس کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں تبدیل ہونی چاہئیں-
-
جنوبی لبنان کی آزادی کی اٹھارہویں سالگرہ پر سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز پچیس مئی کو جنوبی لبنان کی آزادی کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا-
-
فلسطین کی مظلوم قوم کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں امریکہ شریک
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۳عالمی یوم قدس کا دن نزدیک ہے، جو فلسطین کی مظلومیت کی فریاد کا دن اور بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف عالمی غم و غصے کے اظہار کا دن ہے- اس سال عالمی یوم قدس اس حالت میں منعقد ہو رہا ہے کہ فلسطین کے پرانے زخم، امریکہ کی نئی سازش کے ساتھ ہی ایک بار پھر ہرے ہوگئے ہیں-
-
ایٹمی معاہدہ جاری رکھنے سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کی شرائط
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۳اسلامی جمہوریۂ ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں اور دیگر اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے جامع ایٹمی معاہدہ سے امریکہ کے نکلنے کے بعد اس معاہدہ سے متعلق صحیح طریقۂ کار کو اہم موضوع قرار دیا اور فرمایا کہ اس موضوع سے حقیقت پسندانہ طریقے سے نمٹنا چاہئے اور امکانات کی بنیاد پر اپنے دل کو خوش نہیں کرنا چاہئے۔
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنا، علاقے کے بحران میں شدت کا باعث : اردوغان
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا ناقابل قبول ہے کہا ہے کہ امریکہ کا یہ اقدام مشرق وسطی کے علاقے میں بحران میں شدت کا باعث ہے-
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کا انتباہ
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ معاہدوں پرعمل درآمد میں یورپ کی ناتوانی یا دیگر موضوعات میں ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے موضوع سے ناجائزہ فائدہ اٹھانے کا یقین ہوجائےگا تو تہران اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرے گا-
-
ہندوستان و روس کے سربراہوں کے درمیان مذاکرات
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے ایس فور ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی فروخت، تکنیکی فوجی تعاون اور اسٹریٹیجک شراکت کو فروغ دینے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
ٹرمپ حکومت ایران کے تعلق سے نا ممکن آرزوؤں کے حصول کے درپے
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۱امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیئو نے ایک تقریر میں ایرانی قوم کے خلاف توہین آمیز اور بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں-
-
ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے امریکہ نے گذشتہ چالیس برسوں میں ہر سال یہی کوشش کی ہے کہ مختلف مسائل و مشکلات کھڑی کرکے ایران کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن جائے- اور اس ہدف کو پانے کے لئے ایران کا بائیکاٹ اور پابندیاں عائدکرنا، امریکہ کا ایک ہتھکنڈہ رہا ہے-