-
جواد ظریف کا دورۂ چین، امریکہ کے بغیر ایٹمی معاہدہ جاری رہنے کی جانب پہلا قدم
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۷ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ہونے والے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ہفتے کی رات کو بیجنگ کے لئے روانہ ہوگئے تاکہ آج اتوار کو چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے کی سرنوشت کے بارے میں تبادلۂ خیال کریں-
-
علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے پر ایران اور افغانستان کے وزرائے دفاع کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۷داعش دہشت گرد گروہ، علاقے میں بدامنی پھیلانے کے لئے امریکہ اور تسلط پسند طاقتوں کا آلہ کار ہے-
-
فرانس میں ایک بار پھر دہشت گردانہ حملے
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۶فرانس میں ہفتے کی رات کو ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے-
-
یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے شام پر اسرائیل کے میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حق دفاع سے تعبیر کیا ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم اور سعودی عرب کی نوکری
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳اسلامی تعاون تنظیم نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کی حمایت کے بہانے ایک غیرتعمیری اور جانبدرانہ بیان جاری کرکے ایک بار پھر امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کی خدمت و نوکری کا ثبوت پیش کیا ہے
-
پارلیمانی انتخابات ، داعش کے بعد عراق کی سیاسی تبدیلیوں میں سنگ میل
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶عراق میں بارہ مئی سے پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا
-
ایٹمی سمجھوتہ ، ایران کی پالیسی اور یورپیوں سے توقع
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کے بعد ایران کے مفادات عملی طور پر پورے کرنے کی شرط کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے مختلف پہلؤوں سے صلاح و مشورے جاری ہیں-
-
رہبر انقلاب اسلامی: مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز یوم معلم کی مناسبت سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران اساتذہ کی شان و منزلت کا ذکر کرتے ہوئے امریکہ اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی اہم نکات بیان کئے-
-
ڈاکٹر روحانی اور میکرون کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد، تہران کو اس معاہدے میں باقی رکھنے کے مقصد سے مطمئن کرنے کے لئے ایران کے ایٹمی سمجھوتے کے فریق ملکوں کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں-
-
ایران کے ساتھ تعلقات گہرے کرنے پر روس کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ روس شدت سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا عمل جاری رکھنے کا پابند ہے-