-
ٹرمپ کالونی ، بیت المقدس پر امریکہ و اسرائیل کی تسلط پسندی کی علامت
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹اسرائیل کے کنسٹرکشن اور ہاؤسنگ منسٹر یواف گالانٹ نے کہا ہے کہ تل ابیب نے مقبوضہ بیت المقدس میں جہاں مختلف ممالک کے سفارتخانے بنائے جائیں گے اس علاقے کا نام ٹرمپ کالونی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
-
ایران، روس اور پاکستان کے درمیان تمام علاقائی ممالک کی مشارکت سے مشترکہ سیکورٹی کانفرنس کی تشکیل پر اتفاق رائے
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۶ایران، روس اور پاکستان کی قومی سلامتی کونسلوں کے سیکریٹریوں نے سوچی میں مذاکرات کے تناظر میں علاقے کے ممالک کے ساتھ مشترکہ سیکورٹی کانفرنسوں کی تشکیل پر اتفاق رائے کی خبر دی ہے۔
-
قرآن پرعمل کے ساتھ امریکہ کے مقابلے میں ایران کی استقامت
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امت مسلمہ کی سعادت و پیشرفت کا واحد راستہ قران کریم پر عمل پیرا ہونا ہے-
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی سناریو کے خلاف ایران کی آمادگی
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کے ساتھ یورپی ملکوں کے تبادلۂ خیال اور ایٹمی سمجھوتے میں باقی رہنے کے تعلق سے امریکہ کو راضی کرنے کے بارے میں کہا کہ ایٹمی معاہدے میں ایک جملہ اضافہ یا کم نہیں ہوگا-
-
مخالفین کے خلاف سزائے موت کی توثیق پر بحرینی عوام کا ردعمل
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰آل خلیفہ کی فوجی عدالت کی جانب سے چھ بحرینی جوانوں کے خلاف سزائے موت کا حکم جاری کئے جانے پر اس ملک کے عوام نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں-
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلےمیں امریکہ اور فرانس کے نظریات
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اہم عالمی تبدیلیوں اور دوطرفہ تعلقات کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
انتہا پسندانہ نظریات سے مقابلے کے لئے عالمی سطح پر اقدامات کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی سیکورٹی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل غلام حسین دہقانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں، عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ بننے والے انتہاپسندانہ نظریات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کریں تاکہ جوانوں کو اس جانب جانے سے روکا جاسکے-
-
ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں امریکہ سے عالمی اداروں کی درخواست
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۳ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے سلسلے میں امریکی صدر کے فیصلہ لینے کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی عالمی برادری نے واشنگٹن کو بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرنے پر مجبور کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں-
-
یمن میں آل سعود کی دہشتگردانہ پالیسیوں کے نتائج
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷یمن کے وزیردفاع اور اس ملک کی مسلح افواج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کے قتل کا مناسب اور منھ توڑ جواب دیا جائے گا اور بے چین مجرموں کا خواب چکناچور کردیا جائے گا-
-
فوج کی طاقت و توانائی میں اضافے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳مقدس دفاع کے دوران کے اہم کارناموں سے استفادے اور داخلی صلاحیتوں پر بھروسے نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کو ایک ایسی دفاعی طاقت بنا دیا ہے کہ کوئی بھی فریق اپنی زبانی دھمکی کو عملی شکل نہیں دے سکتا-