-
امریکا، ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس ملک کے ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ہے۔
-
نسل پرست پولیس کے خلاف عدم کاروائی پر امریکیوں کا غم و غصہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷امریکہ میں ایک سیاہ فام شہری کو اس ملک کے سفید فام نسل پرست پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے کیس میں عدالت کی جانب سے سنائے جانے والے فیصلے پر اس ملک کے عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
ایک اور سیاہ فام نسلی امتیاز کا شکار، پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷امریکا میں ایک پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
امریکی پولیس نے سیاہ فام کو پھر روندا ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکہ سے ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تشدد پسند اور دہشتگردانہ فطرت کی مالک امریکی پولیس نے دوڑ رہے ایک سیاہ فام شہری کو اپنی کار سے ٹکر مار کر اسے روند ڈالا۔ اس ویڈیو نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے نسلی تعصب کو ایک بات پھر عیاں کر دیا ہے۔
-
امریکہ, سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد پولیس کے خلاف مظاہرے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷امریکی ریاست اوہایو میں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد نسل پرستی کے خلاف مظاہرے پھر سے شروع ہو گئے۔
-
2020 میں گوگل پر چھایا رہا جورج فلائیڈ کا معاملہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر صارفین نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟
-
امریکی پولیس کی فائرنگ ،دو سیاہ فاموں کا قتل
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۵امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس افسر کی فائرنگ میں دو سیاہ فام امریکی نوجوان ہلاک ہوگئے ہیں
-
واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کا بڑا اجتماع
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے شدت پسند حامیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں بڑے پیمانے پر اجتماع شروع کر دیا۔
-
ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن جوبائیڈن کی کامیابی کے امکانات بڑھ جانے کے ساتھ ہی پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ٹرمپ کی انتخابی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر امریکی پولیس کا تشدد
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲امریکی پولیس نے ریاست کیرولائینا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔