اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان کے دار الحکومت عشق آباد پہنچ گئے۔
اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے ایران کے حوالے سے امریکہ کے دھمکی آمیز بیان کو غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام پر زور دیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ملت ایران کے خلاف تمام پابندیوں کے خاتمے کے سلسلے میں پوری طرح سنجیدہ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ہمیشہ امریکا کے مقابلے میں فاتح رہی ہے۔
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران ہر شعبے میں ترقی کر رہا ہے۔
ایران پاکستان کے ساتھ اقتصادی و سکیورٹی تعاون کے فروغ میں کسی محدودیت کا قائل نہیں ہے، یہ بات صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز اولمپک اور پیرالمپک میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور ایران کی روایتی ورزش ’’زورخانہ پہلوانی‘‘ کے پہلوانوں کی قدردانی کی۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکی پالیسیوں کی پیروی ترک کرکے آزادانہ رویہ اختیار کریں۔
تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔