سحر نیوز رپورٹ
صدر ایران نے کہا ہے کہ ملک کو ہر میدان میں طاقتور بنانے کے لیے مجاہدانہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ویکسین کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور دیا ہے۔
ایران اور روس کے صدور نے ایک دوسرے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں قیام امن کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
مجلس شورائے اسلامی کےترجمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں وزیروں کی صلاحیت کا جلد ہی جائزہ لیا جائے گا۔
صدر ایران نے پاک ۔ ایرن سرحد سے متصل مزید چھے تجارتی راہداریاں کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے خطے کے ممالک کے باہمی تعاون کو پائیدار امن کی لازمی شرط قرار دیا ہے۔