-
ایران کی جانب سے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کی مذمت
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں نیز بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل عام اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کے تسلسل کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں: عراقچی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کو حکم دینے کا امریکا کو کوئی حق نہيں ہے اور وہ دور انیس سو اناسی میں ہی ختم ہوگیا۔
-
ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے وزیرخارجہ کا پیغام
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران ہند روابط کی پچھترویں سالگرہ کی مناسبت سے کہا ہے کہ دو طرفہ تعاون اور ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے روابط بہت اہم ہیں اور ہم اپنی اقوام کی سربلندی کے لئے باہمی شراکت کی تقویت کے مشتاقانہ خواہشمند ہيں۔
-
عراقچی: ہم یورپ سے باہمی احترام اور مشترکہ مفاد کی بنیاد پر گفتگو کے لئے تیار ہیں
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳اسلامی جہموریہ ایران اور ہالینڈ کے وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور کیسپر ویلڈ کامپ نے ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اورعلاقائی و بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال گیا
-
ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے؛ عراقچی
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور مسائل کو حل کرنے کے لئے نئی تجویز زیر غور ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲ایران کے وزیرخارجہ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول ہوا ہے۔
-
میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ساتویں میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ فوجی مشقوں کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے کمانڈر کے نام اپنےمبارکبادی کے پیغام میں ان مشقوں کو بین الاقوامی سطح پر ایرانی بحریہ کی طاقت وتوانائی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران عراق کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا؛ عراقچی
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنے وعدے کے مطابق عراقی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
ایران دباؤ یا دھمکیوں کے تحت مذاکرات نہیں کرے گا؛ عراقچی
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے احترام پر مبنی رویہ اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اور رعب جمانے میں فرق ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔