-
امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ کی اہم ملاقات، اسلامی دنیا کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جدہ میں ہونے والی اپنی دو طرفہ ملاقات میں باہمی تعلقات اور مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کی قرارداد پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کے وفد نے جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اس قرارداد کے متن کے بارے میں اپنے بعض تحفظات کا باضابطہ اظہار کیا ہے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام بمباری سے تباہ نہیں کیا جاسکتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام اور ٹیکنالوجی ہمارے ذہن و دماغ میں رچ بس گئی ہے جسے بمباری سے تباہ کرنا ناممکن ہے۔
-
ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے-
-
امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب نے واشنگٹن- ماسکو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا تاہم امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں دیا۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ایرانی وزیر خارجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور یقینی طور پر اس عمل میں اتار چڑھاؤ آئیں گے۔
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
امریکی فوجی سرگرمیوں کی کوئی نگرانی نہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جوہری تخفیف اسلحہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول کے معاہدے بھی اپنا سابقہ کردار کھو چکے ہیں اور امریکی فوجی سرگرمیوں کی کوئی نگرانی نہیں ہے۔