-
ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳ایران کے ایوان تجارت کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کو حکومت کی اقتصادی کامیابی سے تعبیر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱مصر کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے الگ الگ گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: اسلامی ممالک غزہ کی زیادہ مضبوطی سے حمایت کریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۰ایران کے صدر نے ملائیشیا کے وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششوں پر زور دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ کے دوران قومی میڈیا کی قدردانی؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگ میں ایرانی قوم نے میدان عمل، سفارت کاری اور میڈیا کی ہم آہنگی سے ایسی کامیابی رقم کی جو کبھی بھی نہیں بھولا جائے گا۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی ، صدر نے مبارک باد پیش کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان کے انڈر سیون ٹین کشتی کے مقابلوں میں ایرانی نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے
-
ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہم امریکیوں اور صیہونیوں کے وعدوں اور دعووں پر کسی بھی طرح بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی ممکنہ جارحیت کا فیصلہ کن انداز میں مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے لیکن ہر میدان منجملہ مذاکرات کے میدان میں ہمارا مقصد خون شہدا اور ان امنگوں کا دفاع ہے جن کے لئے شہیدوں نے شہادت کو گلے لگایا ہے
-
دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا۔
-
صدر کے ساتھ پارلیمانی کمیشن کے اراکین کی اہم نشست، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر مملکت سے کمیشن کے اراکین کی ملاقات میں دفاع،قومی سلامتی اور ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام سے متعلق اہم معاملات کا جائزہ لیا گیا۔