سرایا القدس بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے خود کو فلسطین کے لئے قربان کردیا
فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا دیگر علاقوں سے بھی اس کے انخلا کا باعث بنے گا اور یہ کہ دنیا میں امریکہ، اور اسرائیل سمیت اس کے اتحادی کمزور پڑتے جا رہے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے سربراہ نے ایک بار پھر غزہ کو دھمکی دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ غزہ پر ایک اور حملہ کرنے کے لئے فوج کو تیار کیا جا رہا ہے۔
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے شمالی جنوبی اور مغربی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس نے صیہونی حکومت کے سامنے اپنی مانگیں رکھتے ہوئے خبردار کیا ہے اگر تسلیم نہ کیا گیا تو پھر صورتحال ایک بار پھر جنگ پر منتج ہو سکتی ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے بارہ روزہ جنگ کے دوران غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر کی جانے والی بمباری کو جنگی جرم قرار دے دیا ہے۔
غزہ کی بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو سیکڑوں ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظمیں، صیہونیوں کو فلسطین سے نکال کر ہی دم لیں گی ۔
حماس کے سینئر رہنما محمود الزھار نے کہا ہے کہ "سیف القدس وار" کے بعد اسرائیل اپنی نابودی کے قریب ہوگیا ہے۔