-
ہندوستان: نکسلیوں کے خلاف بڑا آپریشن 16 نکسلی ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱نکسلیوں سے ایس ایل آر رائفل جیسے خودکار ہتھیاروں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔
-
ہندوستان میں نکسلائٹ چھاپہ ماروں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان زبردست جھڑپ، 17 ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ اور تلنگانہ کی سرحد پر سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سترہ نکسلائٹ چھاپہ مار ہلاک ہو گئے۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی پر 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 کوگرفتار کرلیا ہے۔
-
یمن میں داعش کے 4 خودکش حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴یمن میں داعش کے عناصر کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
پاکستان: دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہرلکی مروت کے علاقے کبل خیل میں دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا۔
-
غذائی اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰سخت سیکورٹی میں آج پاراچنار کیلئے قافلے کے ذریعےبھجوائی جانے والی اشیاء پہنچ گئی۔
-
پاراچنار کیلئے80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گھٹ کر 20 گاڑیوں پر مشتمل ہو گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳اس سے پہلےقافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی وجہ سے قافلے کو روک دیا گیا تاہم اب اس میں گاڑیوں کی تعداد کم کردی گئی۔
-
کرم میں کرفیو نافذ، شرپسندوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کے پیش نظر 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے بعد ضلع میں ہر قسم کے جلسے، جلوس، اجتماعات اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہوگی۔
-
تربت بس دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱بی ایل اے نے کہا ہے کہ تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔