-
پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔
-
ہندوستان: نکسلیوں کے خلاف بڑا آپریشن 16 نکسلی ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱نکسلیوں سے ایس ایل آر رائفل جیسے خودکار ہتھیاروں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔
-
یمن میں داعش کے 4 خودکش حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴یمن میں داعش کے عناصر کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
پاکستان: دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہرلکی مروت کے علاقے کبل خیل میں دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا۔
-
چاڈ: صدارتی محل پر حملہ، 18 حملہ آور اور 1 سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳شمالی افریقہ کے ملک چاڈ کے صدارتی محل پر گزشتہ شب مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔
-
غذائی اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰سخت سیکورٹی میں آج پاراچنار کیلئے قافلے کے ذریعےبھجوائی جانے والی اشیاء پہنچ گئی۔
-
پاراچنار کیلئے80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گھٹ کر 20 گاڑیوں پر مشتمل ہو گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳اس سے پہلےقافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی وجہ سے قافلے کو روک دیا گیا تاہم اب اس میں گاڑیوں کی تعداد کم کردی گئی۔
-
تربت بس دھماکے کی ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱بی ایل اے نے کہا ہے کہ تربت حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
-
پاکستان: تربت میں دھماکا 40 افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵پاکستان کے صوبےبلوچستان کے ضلع تربت میں دھماکا ہوا ہے جس میں 40 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
کرم میں امن دشمنوں کا وار امن معاہدہ سبوتاژ کرنے کی سازش ، امدادی قافلے کی روانگی مؤخر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔