-
شام: علوی خواتین جرائم پیشہ گروہوں کے نرغے میں: انسانی حقوق کے ماہرین
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷انسانی حقوق کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شام میں جرائم پیشہ گروہ علوی خواتین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
صیہونی فوج کے ہاتھون شام کی حدود کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴صیہونی فوج نے 3 ہفتے میں 42 بار شام کی حدود کی خلاف ورزی کی ہے
-
قنیطرہ میں اسرائیلی فوج کی نئی کارروائی؛ شام میں کشیدگی بڑھ گئی
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶صیہونی قابض فوج نے ایک بار پھر جنوبی شام کے صوبہ قنیطرہ کے مضافات میں متعدد دیہات میں پیش قدمی کی ہے۔
-
اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے: ایران
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضے کو یقینی بنانے اور شام کے حصے بخرے کرنے کے درپے ہے۔
-
شام سے بڑی خبر، دروز فورسز اور جولانی کی فورسز میں شدید جھڑپیں
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱شام کے صوبۂ سویدا سے دروز فورسز اور جولانی کی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی ایک بڑی خبر آ رہی ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا اعلان "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں"، جولانی نے اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کر دیا!
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۶شام کے شہر ادلب اور اس کے مضافات میں دہشت گرد تنظیم داعش سے منسوب تحریریں اور پوسٹرز پائے گئے ہیں، جن میں اس تنظیم کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان دھمکی آمیز پیغامات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں میں الجولانی گروپ کے خلاف حملوں میں اضافہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷شمالی شام میں اس ملک پر قابض جولانی گروپ کی حکومت کے کارندوں پر مسلح افراد کے حملے میں چار افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔
-
تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں تین ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں : پینٹاگون
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۹امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شام کے شہر تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں دو امریکی فوجی، اور ایک امریکی شہری مترجم ہلاک اور تین دیگر فوجی زخمی ہوئے۔
-
ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
شام کی ایک تیل ریفائنری میں شدید دھماکہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۲شام سے ایک تیل ریفائنری میں دھماکے کی رپورٹ ملی ہے۔