-
ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان کے وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں ایران کے اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی اور ایران کے ساتھ پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کے مزید استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ چین کا مقصد اظہار یکجہتی ہے: شاہ محمود قریشی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد اولمپکس میں شریک ہونا ہے اس لئے کہ کچھ ممالک نے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا ہے۔
-
پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیاں
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیوں کے بعد اس ملک کے وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں اسے مسترد کیا ہے۔
-
پاکستان نے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیر مقدم کیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۶پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری بڑھانے اور کورونا کی وبا سے متاثرہ معیشتوں کو بہتر بنانے کے لیے تعاون پر زور دیتے ہوئے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
لوٹی گئی دولت کو واپس لوٹانے پر تاکید
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵پاکستان کےوزیرخارجہ نے کہا ہے کہ جن ممالک میں لوٹی گئی دولت رکھی گئی ہے انھیں غیر مشروط طور پران ممالک کو واپس لوٹائیں جہاں سے یہ دولت لوٹی گئی ہے۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی، بین الاقوامی برادری کی طالبان سے متعدد توقعات ہیں: قریشی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنا ابھی جلدی ہوگی
-
عالمی برادری، افغانستان پر فوری توجہ دے: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا اجلاس، طالبان بھی شریک ہوں گے
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳آج سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں طالبان کی عبوری حکومت کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
-
افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔