-
امریکہ، کیلی فورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے 19 ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سردیوں میں آنے والے طوفان، شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستانی سیلاب متاثرین کے سلسلے میں آج جنیوا میں کانفرنس
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰اسلام آباد اور اقوام متحدہ کی میزبانی میں پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے آج ایک کانفرنس جنیوا میں ہو رہی ہے۔
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، بجلی منقطع، عوام میں افراتفری (ویڈیو)
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے کئی کاریں بہہ گئیں، بجلی منقطع ہو گئی اور عوام میں افراتفری مچ گئی۔
-
پاکستان کے سلسلے میں اقوام متحدہ کا عالمی برادری کو انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی خوراک کی امداد جنوری میں ختم ہو جائے گی اور عالمی برادری سے پر زور اپیل کے باوجود صرف ایک تہائی امداد ہی موصول ہوئی ہے۔
-
یونیسیف پاکستان کے سیلاب متاثرین کو بیس لاکھ مچھر دانیاں فراہم کرے گی
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰ہندوستان سے مچھردانیوں کی فراہمی میں تعطل کے بعد یونیسیف نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کو مچھروں اور ملیریا سے بچاؤ کےلئے بیس لاکھ مچھردانیاں فراہم کرے گی۔
-
تہران میں موسم خزاں کی بارش کے دن
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶تہران اور اس کے مضافات میں موسم خزاں کی بارش کا آغاز ہوگیا
-
سیلاب کے بعد پاکستان کی تازہ ترین صورتحال (ویڈیو)
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آہستہ آہستہ زندگی کا پہیا معمول کی پٹری پر لوٹ رہا ہے اور زندگی کی جد و جہد روبروز پر رنگ ہوتی جا رہی ہے۔ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ روز بروز پر رونق ہو رہا ہے اور درد و رنج کے مارے لوگوں کے دلوں میں امید کی کرنیں ظاہر ہو رہی ہیں۔ تاہم ابھی حالات کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں طویل وقت درکار ہے اور اُس کے لئے عوامی، سرکاری، قومی اور عالمی سطح پر بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
فلپائن میں سیلاب، 72 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱فلپائن کے جنوبی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور موسمی طوفان نالگے سے آنے والے سیلاب سے اب تک 72افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
نائیجیریا میں سیلاب، سیکڑوں افراد جاں بحق، کھڑی فصلیں تباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹نائیجیریا کے انسانی امداد کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ سیلاب سے چودہ لاکھ لوگ بے گھر، تقریبا پانچ سو جاں بحق اور ایک ہزار پانچ سو چوالیس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان مغربی ممالک کی طرف سے ماحولیات کی تباہی کے نتائج بھگت رہا ہے۔انتونیوگوٹریس
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیوگوٹریس نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کے موضوع پر ہونے والی ایک گفتگو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو تباہ کرنے والی 80فیصد مضرگیسوں کا اخراج صنعتی ممالک سے ہوتا ہے اورپاکستان موسمیاتی تباہی کے سنگین نتائج کو بھگت رہا ہے