افغانستان میں سیلاب اور طوفان سے 32 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ موسلادھار بارشیں ہر سال سیکڑوں افغانیوں کی جان لے لیتی ہیں۔
جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 253 افراد ہلاک ہو گئے۔
صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی اپنا دورۂ روس مکمل کر کے گزشتہ روز تہران پہنچ گئے تھے جس کے بعد وہ چند گھنٹے کے اندر اندر ملکی دورے پر نکل پڑے۔
فلسطین کے غزہ علاقے میں شدید بارش کے بعد سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی اور شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھر گیا جس کے باعث رہگزروں، گاڑیوں اور اسکول کے طلباء کو رفت و آمد میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ہندوستان کے جنوبی علاقوں میں آئے شدید موسمی طوفان کے باعث معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
قطر اور بعض عرب ممالک کو اس وقت قحط اور سوکھے کا سامنا ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں قطری حکام کو نمازِ باراں (نماز استسقیٰ) پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
شمالی ہندوستان میں شدید بارشوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم سے کم اکیس افراد کی موت ہوگئی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
پاکستان کے بعض علاقوں میں شدید بارشوں نے جہاں کئی افراد کی جان لے لی وہیں کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔