گزشتہ روز لاہور میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
پاکستان کے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے جیتنے والی تمام جماعتوں کو مل کر حکومت بنانے کی پیش کش کی ہے۔
پاکستان بھر میں آج عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی میدان میں پنجہ آزمائی کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں ہیں۔
عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف الیکشن ٹریبونلز میں کل سے اپیلیں دائر کی جائیں گی۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کے دورہ کراچی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ان کی ملاقات اور مذاکرات کو کامیاب بتایا جارہا ہے۔
سینیٹر اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے اسلام آباد ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
میاں نواز شریف نے اکیس اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے چیف جسٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم شھباز شریف کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔