-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔
-
ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
-
شہباز شریف عالمی کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶پاکستان کے ووزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی تنظیم، کانفرنس آف پارٹیز کے نائب صدر منتخب کرلئے گئے ہیں ۔
-
عمران خان کا لانگ مارچ سیاسی نہیں سازشی ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے عمران خان پر سازش کے الزامات عائد کر دیئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ ہفتوں میں سامنے آنے والے آڈیو لیکس پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 ماہ سازش کے بیانے پر قوم کو کنفیوژ کیا گیا اور اب سازش کا تانا بانا عمران خان سے مل چکا ہے۔
-
اسحٰق ڈار پاکستان پہنچ گئے، ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کا دعوی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد وزیر خزانہ اسحٰق ڈار 5 سال کے بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے اور انہوں نے پاکستان کی معیشت بہتر کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر طالبان کا سخت رد عمل
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کے بارے میں پاکستان کے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے شہباز شریف کے اس بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہندوستان سمیت تمام ہمسائیہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں۔
-
پاکستان نے عالمی سطح پر کشمیر کا مسئلہ پھر آٹھایا
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے تباہی نے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب کردیا، پاکستان میں سیلاب سے 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور جو کچھ پاکستان میں ہورہا ہے یقینی طور پر وہ صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہے گا۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔