-
پاکستان، نیب قانون میں ترمیم، بڑے سیاست دانوں کو راحت
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز میں نامور سیاست دانوں کو بڑا ریلیف مل گیا جبکہ نیب ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ عدالتوں سے واپس بھجوائے گئے کیسز کا حتمی فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ میں ہوگا۔
-
روس کی پاکستان کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہم کرنے کی پیش کش
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات ہوئی۔
-
ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے شہباز شریف اور پوتین کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سمر قند میں مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
میاں شہباز شریف اور سید ابراہیم رئیسی کی ہوگی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے اپنے وفد کے ہمراہ ازبکستان پہنچے ہیں جہاں وہ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود ہم کشکول لئے پھر رہے ہیں: شہباز شریف
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا اور آئی ایم ایف نے ہم سے ناک رگڑوا دی۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پھٹکار کے بعد لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے بازیاب ہونے والے لاپتہ شہری، کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد کو، تفتیش مکمل کرکے بائیس ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان کے لئے اقوام متحدہ کی فوری امداد کی اپیل، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے اپنے دورۂ پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کی عدالت نے لاپتہ افراد کے معاملے کو آئین شکنی قرار دے دیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے لاپتہ افراد کے معاملے کو آئین شکنی قرار دیتے ہوئے حکومت کو دو ماہ کے اندر معاملے کا حل پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بجلی صارفین کو دیا تحفہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے 300 یونٹ والے صارفین کے لیے بھی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے اور دس ہزار میگاواٹ کا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
-
عالمی برادری پاکستان کی مدد کرے: اقوام متحدہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے ۔