-
امریکہ کی غلامی قبول نہیں : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال پہلے ایک نعرہ پاکستان کا مطلب کیا ہے کے نعرے پر بنا ۔
-
پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برادر ممالک میں بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کے لیے تمام راستے اپنائیں گے: پاکستانی وزیر اعظم
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے دورۂ ترکی کے دوران دہشتگردی کو شکست دینے کے لئے تمام راستے اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم، ترکی پہنچے، پرتباک استقبال
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا اعتراف، ملک پر قرضوں کا بہت زیادہ بوجھ ہے
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کا اتنا بوجھ ہے کہ شاید ہماری نسلیں بھی یہ قرضے نہ اتار سکیں لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہے، ہم نواز شریف کی قیادت میں دن رات محنت کریں گے۔
-
وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہوئے
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور کی خصوصی عدالت میں پیش ہو گئے۔
-
عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم، 6 روز میں انتخابات کا اعلان اور اسمبلی تحلیل کی جائے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲عمران خان نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے 6 روز میں انتخابات کرانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ، دارالحکومت فوج کے حوالے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی سے موسوم لونگ مارچ پر تشدد شکل اختیار کر گیا اور حکومت کی ایجاد کردہ رکاوٹوں کے باعث مظاہرین اور انتظامیہ میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
پاکستان میں سیاسی کشیدگی عروج پر، ٹکراؤ کے درمیان شب میں مذاکرات متوقع
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں سیاسی کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور کئی مقامات پر آنسوگیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور پتھراؤ کی خبریں ملی ہیں۔
-
پاکستان حکومت اور پی ٹی آئی میں زبردست رسہ کشی، سپریم کورٹ کے حکم سے حکومت کو جھٹکا
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پاکستان بھر میں اہم شاہراہوں کا بند کردیا گیا. اس کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان کے طرفداروں نے مارچ نکالنے کی کوشش کی ہے جس کے دوران بعض جگہوں پر تصادم کی بھی خبر ہے۔