-
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب پاکستان کی اہم شاہراہیں بند، ہر طرف کنٹینر ہی کنٹینر
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیر آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن کی محاذ آرائی میں شدت
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کرگئی ہے اور مسلم لیگ نون کی مخلوط حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اجازت کے تعلق سے متضاد خبریں
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲پاکستان میں حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کے اسلام آباد لانگ مارچ کی اجازت کے تعلق سے متضاد رپورٹیں مل رہی ہیں ۔
-
پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں نے، مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان کو ملک میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے: شہباز شریف
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ تاحال بے قابو، ایران آگ کو بجھانے میں مدد کے لئے تیار
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔
-
دنیا میں نوجوانوں اور خواتین کے بغیر کوئی بھی انقلاب کامیاب نہیں ہوتا: عمران خان
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف "پی ٹی آئی" کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو اسلام آباد آنے کا فیصلہ کریں گے۔
-
سرگودھا میں پاور شو سے مریم نواز کا خطاب، مہنگائی لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۵پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر ہے حکومت چھوڑ دی جائے۔
-
حکومت ڈری ہوئی ہے، اس کے پیچھے ٹائیگر اور آگے سمندر ہے: عمران خان
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین اسمبلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کو پاکستان کی اخلاقیات گرنے سے بچانے کا باعث قرار دے دیا۔
-
پاکستان میں عمران خان کی سیکورٹی میں اضافہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔