-
غزه میں صحافیوں کے قتل میں صیہونیوں کا ریکارڈ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹صحافیوں کی حفاظتی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سن 2024 صحافیوں کو قتل کرنے کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا۔
-
پاکستانی سینیٹ سے بھی متنازعہ پیکا ترمیمی بل منظور، صحافیوں کا احتجاجا واک آؤٹ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸پاکستانی سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل دو ہزار پچیس پاس کردیاہے۔
-
اسرائیل کا خواب چکنا چور، نتساریم ہمارے ہاتھ سے نکل گیا: صہیونی صحافی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶غزہ میں جنگ بندی کے تحت شہر کے جنوب میں واقع نتساریم سے صہیونی جھنڈا اتار دیا گیا ہے۔
-
سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۶فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 2024 میں صیہونیوں کے ہاتھوں 111 گیارہ صحافی شہید ہوئے ہیں۔
-
قدس ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران 5 صحافی شہید
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں آج بیس فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں پانچ صحافی بھی شہید ہوئے ہیں۔
-
دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۱برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
-
ریڈیو صوت الاقصی کی خاتون اینکرایمان حاتم الشنطی غاصب صیہونی فوج کے حملے میں شہید
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی غزہ کے مظلوم اور نہتےعوام کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا سخت رد عمل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں صحافیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے۔
-
طوفان سے آزادی تک
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔
-
سفیر ایران کی پاکستانی صحافیوں سے بات چیت
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ