-
طوفان سے آزادی تک
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے ممتاز صحافیوں نے شہدائے استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی مذمت کی اور اسرائیل کو الگ تھلگ کرنے کے لئے دنیا کے اجتماعی اقدام کا مطالبہ کیاہے۔
-
سفیر ایران کی پاکستانی صحافیوں سے بات چیت
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 11 صحافی شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹لبنان کے وزیر صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 11 صحافی اور 163 طبی اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔
-
لبنان: صیہونی فوجیوں کے حملے میں تین صحافی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی رہائشگاہ پر حملہ کر کے تین صحافی کو شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیل پر ایران کے حملے کی حقیقت بیان کرنے پر امریکی صحافی گرفتار
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱ایک امریکی صحافی جرمی لوفریڈو کو اس ماہ کے اوائل میں صرف اس جرم میں گرفتار کیا کہ اس نے ایک رپورٹ میں اسرائیل میں ان مقامات کی نشاندہی کی ہے کہ جہاں ایران کے میزائل جاکر لگے تھے-
-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی بمباری میں فلسطینی خاتون صحافی اپنے بچوں سمیت شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی صحافی وفا العودینی اور ان کے خاندان کے افراد شہید ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ غزہ کے وسطی علاقے میں ان کے گھر پر کیا گیا تھا۔
-
غزہ کے شہید صحافیوں کی تعداد 172 ، حمزہ مرتجی اپنے شہید بھائی سے مل گیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں ایک اور صحافی کی شہادت کا اعلان کیا ہے جس سے شہید صحافیوں کی تعداد 172 ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 170 ہوگئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶فلسطینی ذرائغ ابلاغ کے مطابق غزہ میں ایک اور صحافی شہید ہوگیا ہے۔
-
غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشتگردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کیا جائے، نامہ نگاروں کے بین الاقوامی فیڈریشن
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷نامہ نگاروں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے اسرائيلی حکومت سے فلسطین بالخصوص غزہ میں نامہ نگاروں پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگانے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے