اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین میں الجزیرہ ٹی وی کے دفاتر بند کر نے کے صیہونی کابینہ کے فیصلے کے بعد اس کے دفاتر پر حملہ کر دیا-
رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اتوار کی صبح کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے نے صحافیوں اور نامہ نگاروں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں ایک اور صحافی شہید ہو گيا۔
غزہ میں حکومت فلسطین کے اطلاع رسانی کے دفتر نے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت میں چار اور صحافیوں کی شہادت کی خـبر دی ہے۔
خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع ابلاغ کے ڈائریکٹر اور رپورٹر رزق الغرابلی غزہ میں صیہونی دشمن کے حملوں میں شہید ہوگئے
ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "سال کی صحافتی شخصیت" یا "میڈیا پرسن آف دی ایئر" ایوارڈ کے کے لیے منتخب کیا ہے۔
دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے جاری حملوں میں دو اور صحافی شہید ہوگئے اور غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک ایک سو چودہ صحافی شہید ہوچکے ہیں۔
صہیونی فوج نے پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کرکے ایک صحافی کو اس کے گھر والوں کے ہمراہ شہید کردیا۔