-
رہبر انقلاب اسلامی پر حملہ ایرانی قوم پر حملہ: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۲صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر کے ایک بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی پر حملہ ایرانی قوم پر حملے کے مترادف ہوگا۔
-
اگر مغرب کو ایرانی عوام کی فکر ہے تو پابندیاں ہٹوائے: ممتاز برطانوی اسکالر
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲ایک ممتاز برطانوی اسکالر اور مصنف نے کہا ہے کہ اگر مغربی حکومتوں کو ایرانی عوام کی فکر ہے تو وہ ایران پر عائد پابندیاں ہٹوائيں۔
-
ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران سے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرنا چاہتی: تحریک جہاد اسلامی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں امن کمیٹی کے نام سے ایک وفد کی تشکیل پر حیران ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل کرنا نہیں چاہتی۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تازہ خطاب، مغربی میڈیا کی خاص کوریج
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کے عید بعثت کے خطاب کو مغربی میڈیا نے خاص کوریج دی ہے۔
-
ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا, اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا جس کا مقصد ایران کو نگل جانا تھا اور اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے-
-
ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا سال ناکام: سی این این کا سروے
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۴سی این این چینل کے سروے کے مطابق اکثر امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا سال ناکام رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے بارے میں ٹرمپ کی وضاحت
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف کارروائی کرنے کی بارہا دوہرائی گئیں اپنی دھمکیوں پر عمل نہ کرنے کی وضاحت کی ہے۔
-
صدر مملکت اور پوتین کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، روسی صدر کا رہبرانقلاب اسلامی اور ملت ایران کی خدمت میں پرخلوص سلام
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰صدر ایران نے ملک کے حالیہ واقعات میں امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض یورپی ملکوں کے براہ راست کردار اور مداخلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ظالمانہ پابندیوں کے اثرات کم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔