-
نبیہ بری: لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کی ضمانت کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بیروت کو موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایران، سعودی عرب اور امریکا کی شرکت سے ایک "سہ فریقی ضمانت" کی ضرورت ہے۔
-
لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹حزب اللہ لبنان سے مقابلے کے لئے ٹرمپ کی اپیل کے بعد شام کے خودساختہ صدر الجولانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔
-
یوکرین چند گھنٹوں میں جنگ ختم کرسکتا ہے، فیصلہ کی ایف کے ہاتھ میں ہے: کریملن
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین چند گھنٹوں میں جنگ ختم کر سکتا ہے تاہم اس کے لیے فیصلہ کی ایف کو کرنا ہوگا۔
-
بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۷بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے 5 سالہ مدتِ صدارت ختم ہونے سےتقریباً 2 سال پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے سے جنم لینے والا عدم استحکام نہ خوش آئند ہوگا اور نہ ہی پُرامن: سید عباس عراقچی
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے سے جو آشوب اور عدم استحکام جنم لے گا وہ نہ خوش آئند ہوگا اور نہ ہی پُرامن۔
-
امریکی اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے: منوچہر متکی
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹ایران کے سابق وزیر خارجہ منوچہر متکی نے امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کو فوراً واپس بُلا لیں ورنہ ان کے جنازے دیئے جائیں گے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا صوبے کے علاقے وانا میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
-
پاکستان: ہندوستانی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷پاکستان نے ہندوستانی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔
-
سِٹنگ والیبال عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں ایرانی مَردوں کی قومی سِٹنگ والیبال ٹیم کو عالمی چیمپین شپ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پاکستان: بنوں میں 24 گھنٹے میں 24 دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں اور گرد و نواح میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 24 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔