-
ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، ہائپر سونک میزائل کی رونمائی
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔
-
ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ ہے: صدر مملکت
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے امیدوار کی حیثیت سے مائک پینس کے نام کا اعلان
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے دور حکومت میں نائـب صدر کے عہدے پر رہے مائیک پینس نے امریکہ کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن کے انٹرا پارٹی رقابت کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔
-
علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں شام کے ساتھ ہم آہنگی اہمیت کی حامل ہے: عراقی صدر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲عراق کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں دونوں ملکوں کے صلاح و مشورے اور ہم آہنگی پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم اور ایران کے نائب صدر کی ملاقات
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴ایران کے نائـب صدر نے پاکستان کے وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تجارت کے عمل کو آگے بڑھائے جانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران سے امریکہ کی جاری دشمنی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲حکومت امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید کئی کمپنیوں اور شخصیات کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہمیں یوکرین کا مسئلہ جلدی حل کرنا چاہیے تھا: صدر بیلا روس
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶بیلا روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو اور مینسک نے غلطی کی ہے کہ انھوں نے گذشتہ برسوں کے دوران یوکرین کا مسئلہ ختم نہیں کیا۔
-
اسٹارٹ معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵روس نے اعلان کیا ہے کہ اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی کمی کے معاہدے، اسٹارٹ کے تعطل کے بارے میں ماسکو کے موقف میں تبدیلی ناممکن ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کا یوکرین تنازعہ میں متحد رہنے کا عہد
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ترکیہ کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج کی توثیق کرتے ہوئے رجب طیب اردوغان کی کامیابی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے باون اعشاریہ ایک آٹھ فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔