-
وینیزویلا کے خلاف کوئی فوجی کارروائی نہیں ہوگی، مادورو
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷وینیزویلا کے قانونی صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک کے خلاف فوجی کارروائی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
وینیزوئیلا امریکیوں کے لئے دوسرا ویتنام ثابت ہوگا، صدر مادورو
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۳وینیزوئیلا کے صدر نے اپنے ملک پر ممکنہ امریکی فوجی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وینیزوئیلا کے عوام امریکیوں کو جنگ ویتنام یاد دلا دیں گے۔
-
ملک میں صرف ایک قانونی صدر ہے، نکولس مادورو
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے امریکہ کے حمایت یافتہ حزب اختلاف کے رہنما خوان گوآئیڈو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صرف ایک قانونی صدر موجود ہے لہذا انہیں اپنے اقدامات پر نظرثانی کرنا چاہیے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں استقامت پر مادورو کی تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳وینزوئیلا کے صدر نکولس مادورو نے ہزاروں حکومت حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے جنگ پسندوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو فریب دیا ہے لیکن ان کا ملک امریکہ کا فرمانبردار نہیں بنے گا اور نہ ہی اس کے سامنے جھکے گا۔
-
وینیزویلا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی حمایت
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے لئے اپنی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
-
وینزوئیلا پر دباؤ بڑھانے کے لئے اس کے تیل اور گیس پر امریکی پابندی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷امریکی حکومت نے وینزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو کی حکومت پر دباؤ بڑھانے کی غرض سے وینزوئیلا کی تیل اور گیس کی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ اس ملک کی قانونی حکومت کے خلاف اپنی بغاوت کی کوشش کو کامیاب بنا سکے-
-
وینزوئیلا میں امریکی مداخلت کی مذمت میں تہران کے طلبا کا اجتماع
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد نے وینزوئیلاکے سفارتخانے کے باہر اجتماع کر کے ونزوئیلا میں بغاوت کرانے کی امریکی کوششوں کی مذمت کی۔
-
مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!
-
صدر مادورو کی حمایت میں ونزوئلا کی فوج نے پریڈ کی
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳ونزوئلا کی فوج نے صدر مادورو کے سامنے پریڈ کر کے ملک کی قانونی حکومت سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا ہے۔