-
ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف اپنی مہم کے دوسرے حصے کے طور پر بدھ کو پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 121 نشستوں کے لئے ووٹنگ شروع
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ہندوست کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ اس مرحلے میں 121 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
بہار میں انتخابی مہم کے آخری گھنٹے
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۱ہندوستان کی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔
-
مودی اور نیتیش پر بھڑکیں پرینکا، حکومت نے عوام کے حصے کی دولت چند سرمایہ دار دوستوں کو سونپ دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰پرینکا گاندھی نے بیگوسرائے میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ 20 برس کی حکومت کے باوجود بہار کے عوام ہجرت، مہنگائی اور بے روزگاری سے نبردآزما ہیں۔
-
تیجسوی یادو کے اعلان پرسوال اٹھانے والی بی جے پی نے بھی ایک کروڑ نوکری دینے کا کیا وعدہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱ہندو ستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخاب کے پیش نظر حکمران اتحاد این ڈی اے نے جمعہ کو اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا۔
-
ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔
-
"فیل ڈبل انجن حکومت"، تہواروں کے موسم میں ریل گاڑیوں میں زبردست بھیڑ، مودی پر برسے راہل
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ہفتے کو تہواروں کے موسم میں مختلف ریل گاڑیوں میں ہونے والی زبردست بھیڑ پر مرکز اور بہار کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان: مجھے نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں، مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر کا زہریلا بیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات، جے ڈی یو کی فہرست میں مسلمان امیدوار کا نام ندارد، سابق مسلمان وزیر نے پارٹی چھوڑی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷ہندوستان کی ریاست بہار میں آئندہ ماہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے مختلف سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کی فہرستیں جاری کر رہی ہیں، اسی کڑی میں جے ڈی یو نے اپنی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بھی مسلمان امیدوار کا نام نہیں ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔