-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 12 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
کرم میں کتنے بنکرز ہیں اور اب تک کتنے مسمار کئے گئے؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کیلئے جرگے میں دونوں فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسماری اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسمارکرنے اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۶عمائدین کا ایک دوسرے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ مزید نشستیں کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس گاڑی پر حملے میں 5 افراد جاں بحق
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم حملہ آوروں کی ایک بڑی تعداد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے جرگہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵ضلع کرم میں دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری ہیں، فریقین کے درمیان امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اسلام آباد میں جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمنٹیرینز اور مشران نے شرکت کی۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 10 دہشت گردہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف آپریشنز کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان: دہشتگرد بے لگام، ڈپٹی کمشنر کے بعد اسسٹنٹ کمشنر بھی فائرنگ سے زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴پاکستان کے صوبے خیبر پختوںخوا کے علاقے اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک 9 زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پارا چنار کے عوام شدید مشکلات سے دوچار
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ پچھلے چار مہینے سے بدستور جاری ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے دہشت گردوں کےخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔