-
کابل میں دھماکہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱افغانستان کے دار الحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں دھماکہ ہوا۔
-
کابل میں دھماکہ، 55 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 55 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی، افغانستان اور علاقے کیلئے بڑا خطرہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مشن کی نائب سربراہ اور خاتون سفیر نے افغانستان میں دہشتگرد گروہوں بشمول داعش کی موجودگی کو اس ملک سمیت اس کے پڑوسیوں، علاقے اور بین الاقوامی برادری کیلئے ایک بہت بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: طالبان کو اقوام متحدہ کا انتباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے مستقل مندوب نے خواتین اور لڑکیوں سمیت افغان عوام کے حقوق کی جانب سے طالبان کی بے عملی پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے یہ رویہ جاری رکھا تو عالمی برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوسکتا ہے۔
-
طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کرلیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کر کے اپنے آپ کو عالمی گوشہ نشینی سے نکالنے کی کوشش کی۔
-
مساجد اور نمازیوں پر حملہ برداشت نہیں: ترجمان طالبان
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزیر اکبر خان علاقے کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا، احمد مسعود کا دعوی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹طالبان مخالف افغان رہنما احمد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
ہزارہ برادری کا قتل عام، ایمنیسٹی انٹرنیشل چیخ پڑا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶طالبان کی جانب سے افغانستان کی ہزارہ کمیونٹی کے افراد کے قتل پر انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشل نے افسوس ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان، بائک بم دھماکے میں دسیوں جاں بحق زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے.
-
امریکی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران تباہ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱افغانستان کے دارالحکومت میں تربیتی مشق کے دوران امریکی ساختہ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔