-
ایمن الظواہری کی موجودگی کا علم نہیں تھا، بایڈن کا بیان فی الحال ایک دعویٰ ہے: طالبان
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ طالبان کو اس بات کا علم ہی نہیں تھا کہ القاعدہ کے سرغنہ کابل میں ہیں۔
-
کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ، امریکی پرچم نذر آتش
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵کابل میں امریکہ مخالف مظاہرے میں امریکی پرچم نذر آتش کر دیا گیا۔
-
شیعہ مسلمانوں پر حملے رکوانے کی اپیل
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸اقوام متحدہ نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ، شیعہ مسلمانوں کے خلاف حملوں کی روک تھام کی اپیل کی ہے۔
-
طالبان انتظامیہ اس ملک میں حسینی عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے: ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
افغانستان میں امریکی حملے پر طالبان کا پہلا سرکاری ردعمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے حالیہ ڈرون حملے میں القاعدہ سرغنہ کی ہلاکت کے بارے میں امریکی دعوے سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پر اس قسم کا حملہ اس کی خودمختاری کے خلاف ہے اور اب دوبارہ ایسا کوئی حملہ نہیں ہونا چاہئے۔
-
الظواہری کے حامی انتقامی کارروائی کر سکتے ہیں: امریکہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰امریکی وزارت خارجہ نے ایمن الظواہری کی موت پر القاعدہ یا دیگر دہشت گرد عناصر کی جوابی کارروائی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
کابل پرامریکی ڈرون حملہ دوحہ سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱القاعدہ کے سرغنہ کے قتل کے بہانے کابل پر حالیہ امریکی ڈرون حملہ ایسی حالت میں انجام پایا ہے کہ جب امریکہ نے دوحہ میں طالبان کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے میں اس بات کا وعدہ کیا تھا کہ وہ افغانستان سے انخلا کے بعد اس ملک میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا ۔ یہی وجہ ہے کہ گذشتہ اتوار کو کابل پر ہونے والا امریکی ڈرون حملہ اس ملک کے فضائی حدود کی خلاف ورزی شمار ہوا اور بعض مبصرین نے اس حملے کو دوحہ سمجھوتے کو نشانہ بنائے جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
طالبان کی غلط فہمی ٹکراؤ کا سبب بن رہی ہے، اس کا ازالہ ہو جانا چاہئے: ایران
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایران کے معاون وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایران کی بارڈر سکیورٹی فورسز اور طالبان عناصر کے مابین اس لئے جھڑپ ہوئی ہے کیوں کہ طالبان بین الاقوامی سرحد اور سکیورٹی وال کے مابین فرق کو نہیں سمجھ سکے ہیں۔
-
ایران – افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۱ایران اور افغانستان کی مشترکہ سرحد پر طالبان اور ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
-
افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔