-
پاکستان کا امن پسندی کا دعوی اور طالبان کا جنگ جاری رکھنے پر زور
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴پاکستان کے حکام کا کہنا ہے کہ طاقت کے استعمال اور جنگ کے ذریعے افغانستان میں امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔
-
غازی آباد پر طالبان کا حملہ ناکام
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵افغانستان کے صوبہ کنڑ کے شہر غازی آباد پر طالبان کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے
-
افغانستان میں چار فوجی اہلکاروں کی ہلاکت
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴افغانستان میں طالبان نے صوبے پروان میں چار فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
-
افغانستان: صوبے پکتیا میں پولیس اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹افغانستان میں پولیس اہلکاروں پر طالبان کے حملے میں دس پولیس اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: طالبان کے اٹھارہ افراد کی ہلاکت
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸افغان سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی صوبے قندھار میں طالبان گروہ کے اٹھارہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
طالبان سے مذاکرات کی بجائے جنگ کو ترجیح
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۹افغانستان کے صدر اشرف غنی نے حال ہی میں اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد پاکستان میں موجود طالبان کے خلاف فوجی اقدامات انجام دے
-
افغانستان: صوبہ قندھار میں پینتالیس طالبان ہلاک اور زخمی
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵افغان فورسز نے صوبہ قندھار میں پینتالیس طالبان کو ہلاک اور زخمی کر دیا ہے۔
-
افغان فوج کا طالبان کے خلاف وسیع آپریشن
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۳افغان وزارت دفاع نے اٹھارہ صوبوں میں طالبان کے خلاف وسیع پیمانے پر فوج کے آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
اشرف غنی کے طالبان مخالف مواقف کی حمایت
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے ٹھکانوں پر زمین اور فضا سے حملے کرنے پر تاکید کئے جانے کے بعد جنوبی افغانستان کے عوام نے اشرف غنی کے مواقف کی حمایت کی ہے۔
-
افغانستان: قندوز میں طالبان کا ایک کمانڈر گرفتار
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱افغانستان کے صوبہ قندوز میں طالبان کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔