-
چمن سرحد پر رفت و آمد بحال
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد پیر سے دوبارہ کھول دی گئ ہے۔
-
چمن سرحد کھولنے کے لئے مذاکرات ناکام
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد کھولنے کے لئے مذاکرات کا نیا دور بھی ناکام ہوگیا ہے۔
-
روس کا افغانستان میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷روس نے افغانستان کے مختلف علاقوں خصوصا شمالی افغانستان میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان میں 5 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے ملک میں پانچ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی تردید کی ہے۔
-
افغان مہاجرین سے بدسلوکی بند کی جائے، طالبان کا پاکستان سے مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶طالبان انتظامیہ نے افغان مہاجرین کے ساتھ پاکستانی پولیس کے مبینہ طور پر ناروا سلوک پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان: جِم اور عوامی پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸طالبان نے افغان خواتین کے جِم اور عوامی پارکوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
افغانستان، داعش کے دو اہم سرغنے ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶افغانستان میں طالبان انتظامیہ کی پولیس کے مطابق، داعش کے دو اہم دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجروں کی گرفتاری کا دعوی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے تقریبا گیارہ سو افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا ہے۔