-
بین الاقوامی امداد کے لئے طالبان کی اپیل، کسی ملک کے لئے خطرہ نہ بننے کی یقین دہانی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶طالبان نے افغانستان کے لئے بین الاقوامی امداد کی اپیل کے ساتھ ہی کہا ہے کہ ان کا ملک کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں ہے۔
-
افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
عمران خان کی عالمی برادری سے طالبان کو تنہا نہ چھوڑنے کی اپیل
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی المیہ کی روک تھام کی کوششوں کے جاری رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کو الگ تھلگ کرنا، دنیا کے لئے نقصان دہ ہوگا۔
-
سابق افغان صدر نے طالبان سے لویہ جرگہ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان کے سابق صدر نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لویہ جرگہ تشکیل دینے پر راضی ہو جائے۔
-
بے گناہوں کے قتل عام پر طالبان نے امریکہ سے ہرجانہ طلب کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵طالبان نے امریکہ سے افغانستان میں جرائم کے ارتکاب کے باعث متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں عام شہریوں کے قتل عام پر امریکہ میں کوئی سزا نہیں
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳امریکی وزارت جنگ نے افغانستان میں دس افغان شہریوں منجملہ سات بچوں کا قتل عام کرنے والے کسی بھی امریکی فوجی اہلکار کے خلاف کوئی تادیبی اقدام عمل میں نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان نے طالبان کو اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴پاکستان نے اسلامی ملکوں کے منعقد ہونے والے اجلاس میں افغانستان کی طالبان حکومت کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ہمیں امریکہ سے بھی رابطے میں کوئی مشکل نہیں، سفارتی طریقوں سے معاملات حل ہو سکتے ہیں: طالبان
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹طالبان نے امریکی پابندیوں کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر اپنے ملک کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ عالم دین کا قتل
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵نامعلوم مسلح افراد نے افغانستان کے صوبے فراہ میں ایک شیعہ عالم دین کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
طالبان کی غلط فہمی سے دو کی جان گئی، تین زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸افغانستان کے صوبہ قندھار میں غلط فہمی کے باعث ایک غیرفوجی گاڑی پر طالبان عناصر کی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔