-
طالبان کی غلط فہمی سے دو کی جان گئی، تین زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸افغانستان کے صوبہ قندھار میں غلط فہمی کے باعث ایک غیرفوجی گاڑی پر طالبان عناصر کی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
افغان کی افغان سے جنگ شرمناک ہے:کابل مظاہرین
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱افغانستان کی ثقافتی شخصیات اور یونیورسٹی اساتذہ نے کابل میں ملک کے موجودہ حالات کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
بین الاقوامی پابندیاں افغانستان میں امدادی اداروں کی راہ میں بڑی رکاوٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹افغانستان میں انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی پابندیاں امدادی اداروں کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
افغانستان کی شاہراہ بغلان پر ڈاکوؤں کا راج
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴افغانستان کے صوبہ بغلان کے عوام نے طالبان سے علاقے میں امن و سیکورٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پنجشیر مزاحمتی محاذ اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان پہلی ملاقات
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱طالبان اور پنجشیر مزاحمتی محاذ کے نام سے موسوم گروہ نے مذاکرات کے اختتام تک ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر حملہ نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
افغانستان میں لاکھوں افراد بھوک مری کا شکار، موسم سرما آنے کے بعد حالات مزید تشویشناک
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں دو کروڑ تیس لاکھ افراد کو شدید بھوک مری کے خطرے کا سامنا ہے۔
-
ملک میں امریکی فوجی اقدامات پر سابق افغان صدر کی نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱افغانستان کے سابق صدر نے افغانستان میں فوجی اقدامات بالخصوص امریکی ڈرون طیاروں کی پروزاوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شادی کی ایک تقریب پر طالبان کا حملہ، متعدد افراد زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷افغانستان کے صوبے تخار میں شادی کی ایک تقریب پر طالبان کے حملے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ ایک غلط فہمی تھی: طالبان
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲افغانستان میں طالبان کی عارضی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحد پر اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھی۔
-
کابل میں ہندوستانی سفارتخانے کا افتتاح جلد ہی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹ہندوستانی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ نئی دہلی بہت جلد کابل میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلے گا۔