• پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ بحال

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ بحال

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲

    افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان کی پہلی پرواز کابل ایرپورٹ پہنچی ہے.

  • طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو

    طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲

    افغانستان میں طالبان کے انتہاپسندانہ اقدامات کی حکایت کرنے والے واقعات اور خبروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ لا تعلق رہیں گے: فرانس

    افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ لا تعلق رہیں گے: فرانس

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱

    فرانس کے وزیر خارجہ نے طالبان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پیرس، افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں رکھے گا۔

  • طالبان، ٹی وی سے ’پاک‘ سماج کی تعمیر کی جانب گامزن!۔ ویڈیو

    طالبان، ٹی وی سے ’پاک‘ سماج کی تعمیر کی جانب گامزن!۔ ویڈیو

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳

    ایک ویڈیو میں طالبان کو یہ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ قریے کوبقول انکے امریکی تحفے "ٹیلی ویژن" سے پاک کرنے کے لئے انہوں نے ایک آپریشن کیا جس میں قریے کے باشندوں نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت نہیں کی اور بقول انکے اپنی تمام تر رضامندی اور خوشی کے ساتھ اپنے ٹی وی طالبان 'مجاہدین' کے حوالے کر دئے تاکہ وہ انہیں تباہ کر کے سماج کی فلاح و سعادت کی راہ ہموار کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھا سکیں۔

  • امریکی بندوق نے ایک طالبان عنصر کی جان لی۔ ویڈیو

    امریکی بندوق نے ایک طالبان عنصر کی جان لی۔ ویڈیو

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷

    ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہتھیار کے شوقین طالبان کے ایک جنگجو نے اپنی بندوق سے خود اپنی ہی جان لے لی۔ ویڈیو میں صاف طور پر یہ ظاہر نہیں ہے کہ ہلاک شدہ طالبان عنصر اپنی بندوق کے ساتھ کیا کر رہا ہے، مگر اچانک اور اتفاقی طور پر چلنے والی گولی نے اس کے سر کو نشانہ بنایا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکے ہاتھ میں ایک امریکی بندوق تھی جس کے استعمال سے وہ نابلد تھا اور یہی چیز اسکے لئے جان لیوا ثابت ہوئی۔

  • طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    افغانستان کے قندوز علاقے میں طالبان کی حامی برقعہ پوش خواتین نے طالبان کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے بے پردگی کو جبری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ افغان عوام بالخصوص خواتین طالبان کے تسلط کے بعد سے اپنے مستقبل اور آزادی کو لے کر خاصی تشویش میں مبتلا ہیں۔ شاید یہ پہلا اتفاق ہے کہ طالبان کی حمایت میں خواتین سڑکوں پر اتر آئی ہوں۔ بعض ماہرین نے احتمال ظاہر کیا ہے کہ یہ خواتین خود طالبان عناصر سے وابستہ ہو سکتی ہیں۔

  • امریکی سفارتخانے پر طالبان کا پرچم۔ ویڈیو

    امریکی سفارتخانے پر طالبان کا پرچم۔ ویڈیو

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع امریکی سفارتخانے کی دیوار پر اپنے پرچم کو پینٹ کرا دیا ہے۔

  • افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے شرکا نے تاکید کی ہے کہ اس بین الاقوامی ادارے کو چاہئے کہ طالبان کے زیرکنٹرول افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی جاری رکھے۔

  • افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگائی

    افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگائی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷

    افغانستان میں طالبان نے بغیر اجازت مظاہرہ کرنے پر روک لگادی ہے۔

  • طالبان نے خواتین کی پٹائی کر ڈالی ۔ ویڈیو

    طالبان نے خواتین کی پٹائی کر ڈالی ۔ ویڈیو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰

    گزشتہ روز طالبان کے خلاف افغانستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے جن میں ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی نظر آئی۔ مظاہرے کے دوران طالبان جنگجوؤں نے نامہ نگاروں، رپورٹروں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی بھی کی۔ اس درمیان ایک ویڈیو ایسی بھی سامنے آئی جس میں انہیں خواتین کو مارتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔