-
افغانستان، صوبہ ننگرہار کی عمارت کے سامنے دھماکہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲مشرقی افغانستان میں صوبہ ننگرہار کے گورنر ہاؤس کی عمارت کے سامنے بم دھماکا ہوا ہے۔
-
ہم پر دباؤ بنانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے: طالبان
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷افغانستان میں طالبان کی وزات خارجہ نے عالمی برادری سے طالبان گروہ پر دباؤ نہ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان میں میڈیا کو درپیش مسائل و مشکلات
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲افغانستان میں ڈیڑہ سو سے زیادہ ذرائع ابلاغ نے کام کرنا بند کردیا ہے اور صحافیوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک مہینے میں اطلاعات تک ان کی دسترس بھی محدود ہوگئی ہے
-
طالبان کو پاکستانی اور ہندوستانی وزرائے خارجہ کے مشورے
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے طالبان حکام کو حقیقت پسندی اور تحمل سے کام لینے نیز گوشہ نشینی سے باہر نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
طالبان کا اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام خط، جنرل اسمبلی کو خطاب کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اقوام متحدہ کے نام خط میں جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کو خطاب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبانی خواتین کا مظاہرہ، ڈیموکریسی کے خلاف نعرے لگائے۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲افغانستان سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبانی خواتین کو ’امارت اسلامیہ‘ نامی طالبان کی حکومت کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں انہوں نے ڈیموکریسی اور آزادی کے خلاف بھی نعرے بازی کی۔
-
افغانستان میں پھر 2 بم دھماکے
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے مرکز جلال آباد شہر میں پیر کی شب دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔
-
طالبان سے جامع حکومت کی تشکیل کے لئے بات چیت شروع ہو گئی ہے: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں ایک ایسی جامع حکومت کے قیام کے لئے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جس میں مختلف برادریوں کی نمائندگی ہو۔
-
ایک کروڑ افغان بچے خطرات کی زد پر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸افغانستان میں ایک کروڑ بچوں کو فوری طور پر انسانی دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
-
افغانستان کے تعلق سے ایران، پاکستان، روس اور چین میں ہوا اہم اتفاق
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ افغانستان کے تعلق سے ایران، پاکستان، روس اور چین کے درمیان چارجانبہ اجلاس میں اچھا اتفاق ہوا ہے۔