-
کراچی میں آندھی طوفان, تباہی کے ساتھ بجلی نظام متاثر
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸کراچی میں آندھی طوفان کے بعد منقطع ہونے والی بجلی بحال نہیں کی جاسکی ہے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی، ایک لاکھ سے زائد افراد محفوظ مقام پر منتقل
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲مہاراشٹر میں طوفان کے سبب موبائل نیٹ ورک بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں امفان طوفان، مغربی بنگال کی صورتحال بحرانی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲ہندوستان میں امفان طوفان کو گزرے ہوئے تین دن ہونے کے باوجود صورت حال معمول پر نہیں آ پائی ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال میں طوفان کے بعد وزیر اعظم اور وزیر اعلی کا معائنہ
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے”امفان طوفان“ سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔
-
ہندوستان، امفان طوفان نے مغربی بنگال میں تباہی مچادی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امفان طوفان سے وسیع پیمانے پر تباہی و بربادی آئی ہے۔
-
امریکہ میں آیا بھیانک ٹارنیڈو
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲امریکی ریاست اوکلاہوما میں آیا بھیانک ٹارنیدو
-
امریکا میں شدید طوفان، بائیس افراد لقمہ اجل بن گئے
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان سے کم سے کم بائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
-
امریکہ میں طوفان کی تباہی، ۲۲ جاں بحق ۔ ویڈیو+تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲امریکی ریاست ٹینیسی کے نیشویلے علاقے میں منگل کے روز زبردست طوفان آیا جس کے نتیجہ میں کم از ۲۲ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق سیکڑوں مکانات یا مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں یا انہیں بھاری نقصان پہونچا ہے۔ علاقے میں بجلی کا نظام بھی بری طرح متأثر ہوا ہے۔ گمان کیا جا رہا ہے کہ اس بھیانک طوفان کے نتیجے میں ہزاروں افراد کو اپنے گھر بار سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
امریکہ میں طوفان 22 افراد ہلاک، مکانات تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱امریکی ریاست ٹینیسی میں آنے والے شدید طوفان سے کم از کم 22 افراد ہلاک اور متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔
-
طوفان ‘’کیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ “کیارا طوفان” دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔