-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک سال مکمل؛ نیویارک سمیت پوری دنیا میں مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵غزہ کے خلاف اسرائیل کی جنگ کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر فلسطینی حامی مظاہرین نے مسلسل دوسری رات بھی نیویارک میں اجتماع کیا
-
طوفان الاقصی غاصبین کے خلاف فلسطینی قوم کی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا، ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرکے اس آپریشن کو غاصب اور ظالم صیہونی حکومت کے خلاف ملت فلسطین کی قانونی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔
-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر پاکستان بھر میں مظاہرے + ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر غزہ کے عوام کی حمایت میں دسیوں لاکھ یمنی عوام کا اجتماع
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر دسیوں لاکھ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
گزشتہ ایک سال کے دوران بدترین انسانی مظالم، غزہ ملبے کے ڈھیرمیں تبدیل
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷صیہونی فوج نے پچھلے ایک سال کے دوران بدترین انسانی مظالم کا ارتکاب کرتے ہوئے پورے غزہ کو ملبے میں تبدیل کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی ایک سال مکمل: اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں اہم اعتراف
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کے سات سو اٹھائیس فوجی مارے گئے۔
-
یمن: الاقصی طوفان آپریشن ایک قانونی اقدام
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۲سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے الاقصی طوفان آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ "الاقصی طوفان" ایک قانونی اقدام اور فلسطینیوں کی جدوجہد کا قدرتی نتیجہ ہے۔
-
طوفان الاقصی مسئلہ فلسطین کیلئے فائدہ مند یا نقصاندہ ؟
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹ایران کے ممتاز تجزیہ نگار، ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ اور وزارت خارجہ کے سابق ترجمان جابری انصاری نے کہا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصی نے فلسطین کی پس پشت ڈالنے اور فراموشی کے حوالے کردینے کی سازش کو نقش برآب کردیا۔
-
حزب اللہ کی بڑی کارروائی، نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو بنایا نشانہ، نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگ گئے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶حزب اللہ کی کارروائی میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ نشانہ بنا جس کے بعد نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگنے پر مجبور ہو گيا۔