-
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳شام کی وزارت دفاع نے دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ غم و الم کی تصویر
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴صیہونی حکومت طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصانات کی تلافی کے لئے بدستور فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے چند غیر آباد سرحدی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غاصب صیہونی جنگی طیاروں نےغزہ کے مظلوم عوام پر فاسفورس بم گرا دیئے، بڑے پیمانے پر تباہی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ شہر کے مغربی علاقے میں لوگوں پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔
-
لندن ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی، تمام پروازیں معطل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶لندن کے لوٹون ایئرپورٹ پر وسیع پیمانے پر آتشزدگی کے نتیجے میں اس ايئرپورٹ کی تمام پروازیں معطل کردی گئيں۔
-
شام پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کا حملہ، 2 شامی فوجی زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کی رات مشرقی شام کے علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کا شام پر فضائی حملہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵صیہونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فضائی حملے کئے ہیں۔
-
ہنگری میں امریکا کا ایک چھوٹا طیارہ تباہ (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔