کورونا بحران اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا تاہم اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔
ہندوستان میں کورونا تھمنے کا نام نہیں لے رہا اور اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بدستور بڑھ رہی ہے۔
کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا سہارا لینے کے باوجود بندشوں کا سامنا ہے۔
ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4194 افراد ہلاک ہوئے اس طرح اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار525 ہوگئی ہے۔
ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار449 مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔
ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس سے اس ملک میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کوویڈ 19 کی تشخیص کے لیے 45 ہزار 254 ٹیسٹ کیے گئے۔
ہندوستان میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دن بدن خوفناک شکل اختیار کر رہا ہے۔
ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاو کے باعث تفتان اور ریمدان سرحدی گذرگاہوں کو پاکستانی مسافروں کیلئے عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔