عالمی ادارہ صحت نے ایرانی سائنسدانوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین کا خیرمقدم کیا ہے اور تاکید کی ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو ایرانیوں کی اس بڑی کامیابی کے آزمائشی نتائج کا انتظار ہے۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کو ویکسین کی تقسیم پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او نے کورونا کے بارے میں پوری دنیا کو خبردار کیا ہے کہ حالات مزید بدتر ہو سکتے ہیں۔
کراچی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ نیا کورونا وائرس برطانیہ سے کراچی پہنچ گیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا کی طرح دوسری وبائی امراض کیلئے بھی تیار رہنا چاہئیے۔
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت کا حصول 2021 کے آخر تک ناممکن ہے۔
برطانیہ کے چیف سائنٹسٹ نے کہا ہے کہ چوتھے درجے کا لاک ڈاؤن نہ لگایا تو ہزاروں جانیں جا سکتی ہیں۔
برطانوی ہیلتھ سیکریٹری میٹ ہینکوک نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بے قابو ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے، اس طرح اس وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار 164ہوگئی ہے۔